سورة الصافات - آیت 41
أُولَٰئِكَ لَهُمْ رِزْقٌ مَّعْلُومٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
انہیں کے لئے مقررہ روزی ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
ان کے لئے رزق مقررہے