سورة الصافات - آیت 32
فَأَغْوَيْنَاكُمْ إِنَّا كُنَّا غَاوِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پس ہم نے تمہیں گمراہ کیا ہم خود گمراہ ہی تھے۔ (١)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
چونکہ تم خود ہی سرکش تھے اس لئے ہم نے تم کو بھی گمراہ کیا جیسے ہم خود گمراہ تھے۔