سورة الصافات - آیت 21

هَٰذَا يَوْمُ الْفَصْلِ الَّذِي كُنتُم بِهِ تُكَذِّبُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

یہی فیصلہ کا دن ہے جسے تم جھٹلاتے ہو (١)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

ان کو جواب ملے گا کہ یہی دن تو فیصلے کا ہے جس کی تم لوگ تکذیب کرتے تھے اب تو تمہیں یقین بلکہ حق الیقین ہوگیا کہ ہاں واقعی یہ دن ٹھیک ہے۔