سورة الصافات - آیت 6
إِنَّا زَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِزِينَةٍ الْكَوَاكِبِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
ہم نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے آراستہ کیا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
چونکہ نظام شمسی اور ارضی کے مالک ہم (اللہ) ہی ہیں۔ ہم ہی نے اس ورلے آسمان کو ستاروں کی زینت سے مزین کیا