سورة الشعراء - آیت 2
تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
یہ آیتیں روشن کتاب کی ہیں (٢)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
یہ احکام روشن کتاب کے ہیں جو میری طرف سے بندوں کی ہدایت کیلئے آئی ہے