سورة المؤمنون - آیت 108
قَالَ اخْسَئُوا فِيهَا وَلَا تُكَلِّمُونِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اللہ تعالیٰ فرمائے گا پھٹکارے ہوئے یہیں پڑے رہو اور مجھ سے کلام نہ کرو۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اللہ بذریعہ ملائکہ کہے گا کہ اسی جہنم میں درکائے رہو اور مجھ سے مت بولو