سورة الحج - آیت 25

إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَيَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ الَّذِي جَعَلْنَاهُ لِلنَّاسِ سَوَاءً الْعَاكِفُ فِيهِ وَالْبَادِ ۚ وَمَن يُرِدْ فِيهِ بِإِلْحَادٍ بِظُلْمٍ نُّذِقْهُ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے روکنے لگے اور اس حرمت والی مسجد سے (١) بھی جسے ہم نے تمام لوگوں کے لئے مساوی کردیا ہے وہیں کے رہنے والے ہوں یا باہر کے ہوں (٢) جو بھی ظلم کے ساتھ وہاں دین حق سے پھر جانے کا ارادہ کرے (٣) ہم اسے دردناک عذاب چکھائیں گے (٤)۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔