سورة البقرة - آیت 18
صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
بہرے، گونگے، اندھے ہیں۔ پس وہ نہیں لوٹتے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔