سورة الإسراء - آیت 70
وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَ وَحَمَلْنَاهُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَرَزَقْنَاهُم مِّنَ الطَّيِّبَاتِ وَفَضَّلْنَاهُمْ عَلَىٰ كَثِيرٍ مِّمَّنْ خَلَقْنَا تَفْضِيلًا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
یقیناً ہم نے اولاد آدم کو بڑی عزت دی (١) اور انھیں خشکی اور تری کی سواریاں (٢) دیں اور انھیں پاکیزہ چیزوں کی روزیاں (٣) دیں اور اپنی بہت سی مخلوق پر انھیں فضیلت عطا فرمائی (٤)۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔