سورة البقرة - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
شروع کرتا ہوں میں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (١)
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
بسم اللہ کی تفسیر گزشتہ صفحات میں گزر چکی ہے۔