سورة الماعون - آیت 6

الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جو ریاکاری کرتے ہیں۔ (١)

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

فرمایا ﴿الَّذِیْنَ ہُمْ یُرَاءُوْنَ﴾یعنی وہ لوگوں کے دکھلاوے کے لیے عمل کرتے ہیں۔