سورة القارعة - آیت 8

وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جن کے پلڑے ہلکے ہونگے۔ (١)

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَاَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُہٗ﴾ ”اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے۔ “ یعنی اس کی نیکیاں اتنی نہ ہوں گی جو اس کی برائیوں کے برابر ہوں۔