سورة الشمس - آیت 2
وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے۔ (١)
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿ وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا﴾ ” اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے۔“ یعنی جب چاند منازل اور روشی میں سورج کے پیچھے چلے۔