سورة الغاشية - آیت 24

فَيُعَذِّبُهُ اللَّهُ الْعَذَابَ الْأَكْبَرَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اسے اللہ بہت بڑا عذاب دے گا۔ (١)

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿فَیُعَذِّبُہُ اللّٰہُ الْعَذَابَ الْاَکْبَرَ﴾ تو اللہ اسے نہایت سخت اور دائمی عذاب دے گا۔