سورة الطارق - آیت 5
فَلْيَنظُرِ الْإِنسَانُ مِمَّ خُلِقَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
انسان کو دیکھنا چاہیے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے۔ (١)
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿فَلْیَنْظُرِ الْاِنْسَانُ مِمَّ خُلِقَ﴾ یعنی انسان کو اپنی تخلیق اور اس کی ابتدا پر غور کرنا چاہیے۔