سورة الانشقاق - آیت 16
فَلَا أُقْسِمُ بِالشَّفَقِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
مجھے شفق کی قسم (١) اور رات کی!
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اللہ تبارک وتعالیٰ نے اس مقام پر رات کی نشانیوں کی قسم کھائی ہے ۔ پس اللہ تعالیٰ نے شفق کی قسم کھائی ہے پس اللہ تعالیٰ نے شفق کی قسم کھائی جو سورج کی باقی ماندہ روشنی ہے جس سے رات کا افتتاح ہوتا ہے۔