سورة النازعات - آیت 11

أَإِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةً

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیدہ ہڈیاں ہوجائیں گے (١)

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ءَاِذَا کُنَّا عِظَامًا نَّخِرَۃً﴾ یعنی جب ہم بوسیدہ ہڈیاں بن جائیں گے تو کیا اس کے بعد ہمیں دوبارہ زندگی کی طرف لوٹایا جائے گا؟