سورة النازعات - آیت 8

قُلُوبٌ يَوْمَئِذٍ وَاجِفَةٌ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

(بہت سے) دل اس دن دھڑ کتے ہونگے (١)

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿قُلُوْبٌ یَّوْمَیِٕذٍ وَّاجِفَۃٌ﴾ اس دن جو کچھ نظر آئے گا اور سنائی دے گا اس کی شدت کی بنا پر دل دہل جائیں گے۔