سورة النبأ - آیت 14
وَأَنزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرَاتِ مَاءً ثَجَّاجًا
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور بدلیوں سے ہم نے بکثرت بہتا ہوا پانی برسایا (١)
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَّاَنْزَلْنَا مِنَ الْمُعْــصِرٰتِ ﴾ یعنی ہم نے بادل سے اتارا ﴿ مَاءً ثَجَّاجًا﴾ بہت زیادہ پانی۔