سورة القيامة - آیت 40

أَلَيْسَ ذَٰلِكَ بِقَادِرٍ عَلَىٰ أَن يُحْيِيَ الْمَوْتَىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

کیا (اللہ تعالیٰ) اس (امر) پر قادر نہیں کہ مردے کو زندہ کر دے (١)

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ بِقٰدِرٍ عَلٰٓی اَنْ یُّـحْیِۦ الْمَوْتٰی﴾ ” اس پر قادر کہ وہ مردوں کو زندہ کردے؟ “ کیوں نہیں ! وہ ہر چیز پر قادر ہے۔