سورة القيامة - آیت 8

وَخَسَفَ الْقَمَرُ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور چاند بے نور ہوجائے گا (١)

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَخَسَفَ الْقَمَرُ﴾ چاند کی روشنی اور اس کی طاقت زائل ہوجائے گی۔