سورة المدثر - آیت 39

إِلَّا أَصْحَابَ الْيَمِينِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

مگر دائیں ہاتھ والے (١)

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿اِلَّآ اَصْحٰبَ الْیَمِیْنِ ﴾ ”سوائے دائیں ہاتھ والوں کے“ کیونکہ وہ (اپنے اعمال کے بدلے) گروی نہیں ہیں بلکہ وہ آزاد، فرحاں اور شاداں ہیں ۔