سورة المدثر - آیت 9

فَذَٰلِكَ يَوْمَئِذٍ يَوْمٌ عَسِيرٌ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

وہ دن بڑا سخت دن ہوگا۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿فَذٰلِکَ یَوْمَیِٕذٍ یَّوْمٌ عَسِیْرٌ﴾ تو ہولناکیوں اور سختیوں کی کثرت کی بنا پر وہ دن بڑاہی سخت ہوگا۔