سورة نوح - آیت 22

وَمَكَرُوا مَكْرًا كُبَّارًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور ان لوگوں نے بڑا سخت فریب کیا، (١)

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ وَمَكَرُوا مَكْرًا كُبَّارًا ﴾ یعنی انہوں نے حق کے خلاف عناد میں بہت بڑی چال چلی۔