سورة نوح - آیت 13

مَّا لَكُمْ لَا تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقَارًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ تم اللہ کی برتری کا عقیدہ نہیں رکھتے۔ (١)

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ مَّا لَكُمْ لَا تَرْجُونَ لِلَّـهِ وَقَارًا ﴾ تمہیں کیا ہے، تم اللہ تعالیٰ کی تعظیم کے لیے اس سے خوف نہیں کھاتے اور تمہارے ہاں اللہ تعالیٰ کی کوئی قدر نہیں؟