سورة المعارج - آیت 34

وَالَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَاتِهِمْ يُحَافِظُونَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَالَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَاتِهِمْ يُحَافِظُونَ﴾” اور جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں۔“ یعنی بہترین طریقے سے اس پر مداومت کے ذریعے سے اس کی حفاظت کرتے ہیں۔