سورة المعارج - آیت 28
إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
بیشک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں۔ (١)
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍ﴾” بے شک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے والی چیز نہیں۔“ یہ وہ عذاب ہے جس سے ڈرا جاتا اور بچا جاتا ہے۔