سورة الواقعة - آیت 13
ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
(بہت بڑا) گروہ اگلے لوگوں میں سے ہوگا۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
یہ مذکورہ لوگ ﴿ثُـلَّۃٌ مِّنَ الْاَوَّلِیْنَ﴾ اس امت اور دیگر امتوں کے متقدمین میں سے بہت سے لوگوں کی جماعت ہوگی۔