سورة الطور - آیت 3
فِي رَقٍّ مَّنشُورٍ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
جو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے۔ (١)
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿فِیْ رَقٍّ مَّنْشُوْرٍ﴾ یعنی اوراق میں لکھا گیا ہے جو بالکل ظاہر ہے، مخفی نہیں ہے اور اس کا حال ہر خرد مند اور صاحب بصیرت سے چھپا ہوا نہیں ہے۔