سورة الذاريات - آیت 26

فَرَاغَ إِلَىٰ أَهْلِهِ فَجَاءَ بِعِجْلٍ سَمِينٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پھر (چپ چاپ جلدی جلدی) اپنے گھر والوں کی طرف گئے اور ایک فربہ بچھڑے (کا گوشت) لائے۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿فَجَاءَ بِعِجْلٍ سَمِينٍ فَقَرَّبَهُ إِلَيْهِمْ ﴾ اور خوب موٹا )بھنا ہوا( بچھڑا لے آئے اور ان کے سامنے کھانے کے لئے پیش کیا