سورة ص - آیت 38

وَآخَرِينَ مُقَرَّنِينَ فِي الْأَصْفَادِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور دوسرے جنات کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے رہتے (١)

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

ان میں جو کوئی آپ کی نافرمانی کرتا آپ اسے زنجیروں میں جکڑ کر قید کردیتے۔