سورة الصافات - آیت 156
أَمْ لَكُمْ سُلْطَانٌ مُّبِينٌ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
یا تمہارے پاس اس کی کوئی صاف دلیل ہے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿ أَمْ لَكُمْ سُلْطَانٌ مُّبِينٌ ﴾ ” کیا تمہارے پاس کوئی واضح دلیل ہے؟“ یعنی کتاب یا رسول کی کوئی واضح حجت ہے؟ یہ سب کچھ خلاف واقعہ ہے، اس لئے فرمایا :