سورة الصافات - آیت 138
وَبِاللَّيْلِ ۗ أَفَلَا تَعْقِلُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور رات کو بھی، کیا پھر بھی نہیں سمجھتے؟ (١)۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿أَفَلَا تَعْقِلُونَ ﴾ کیا تم آیات کو سمجھتے نہیں؟ اور کیا تم ان اعمال سے رکتے نہیں جو ہلاکت کے موجب ہیں۔