سورة الصافات - آیت 3
فَالتَّالِيَاتِ ذِكْرًا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پھر ذکر اللہ کی تلاوت کرنے والوں کی۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿فَالتّٰلِيَاتِ ذِكْرًا﴾ ” پھر ذکر اللہ کی تلاوت کرنے والوں کی۔“ اس سے مراد وہ فرشتے ہیں جو اللہ تعالیٰ کے کلام کی تلاوت کرتے ہیں۔