سورة الشعراء - آیت 211
وَمَا يَنبَغِي لَهُمْ وَمَا يَسْتَطِيعُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
نہ وہ اس قابل ہیں، نہ انھیں اس کی طاقت ہے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿ وَمَا يَسْتَطِيعُونَ ﴾ ” اور نہ وہ ایسا کرہی سکتے ہیں۔“