سورة الشعراء - آیت 85
وَاجْعَلْنِي مِن وَرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيمِ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے بنادے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَاجْعَلْنِي مِن وَرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيمِ﴾ ” اور مجھے نعمت کی جنت کے وارثوں میں کر۔“ یعنی اہل جنت میں سے، جن کو اللہ تعالیٰ جنت کا وارث بنائے گا۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کی دعا قبول فرمالی اور نعمتوں بھری جنت میں بہت بلند قدرو منزلت عطا کی۔