سورة طه - آیت 95

قَالَ فَمَا خَطْبُكَ يَا سَامِرِيُّ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

موسیٰ (علیہ السلام) نے پوچھا سامری تیرا کیا معاملہ ہے۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

یعنی یہ جو تو نے سب کچھ کیا ہے یہ کیا معاملہ ہے؟