سورة طه - آیت 32

وَأَشْرِكْهُ فِي أَمْرِي

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور اسے میرا شریک کار کر دے (١)

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَأَشْرِكْهُ فِي أَمْرِي ﴾ نبوت میں اسے میرا شریک بنا دے۔ یعنی اسے بھی نبی اور رسول بنا دے جس طرح مجھے بنایا ہے۔