سورة الحجر - آیت 61

فَلَمَّا جَاءَ آلَ لُوطٍ الْمُرْسَلُونَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

جب بھیجے ہوئے فرشتے آل لوط کے پاس پہنچے۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿فَلَمَّا جَاءَ آلَ لُوطٍ الْمُرْسَلُونَ﴾ ” پس جب فرشتے آل لوط کے پاس آئے۔ “