سورة الحجر - آیت 59

إِلَّا آلَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمْ أَجْمَعِينَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

مگر خاندان لوط کہ ہم ان سب کو ضرور بچالیں گے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿إِلَّا آلَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمْ أَجْمَعِينَ ﴾ ” سوائے لوط اور انکے گھر والوں کے، ان سب کو ہم بچا لیں گے۔“