سورة الحجر - آیت 59
إِلَّا آلَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمْ أَجْمَعِينَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
مگر خاندان لوط کہ ہم ان سب کو ضرور بچالیں گے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿إِلَّا آلَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمْ أَجْمَعِينَ ﴾ ” سوائے لوط اور انکے گھر والوں کے، ان سب کو ہم بچا لیں گے۔“