سورة الناس - آیت 2

مَلِكِ النَّاسِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

لوگوں کے مالک کی (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- جوذات، تمام انسانوں کی پرورش اور نگہداشت کرنے والی ہے، وہی اس لائق ہے کہ کائنات کی حکمرانی اور بادشاہی بھی اس کے پاس ہو۔