سورة الاخلاص - آیت 3
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا (١)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی نہ اس سے کوئی چیز نکلی ہے نہ وہ کسی چیز سے نکلا ہے۔