سورة الماعون - آیت 3
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور مسکین کو کھلانے کے لئے ترغیب نہیں دیتا (١)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یہ کام بھی وہی کرے گا جس میں مذکورہ خوبیاں ہوں گی ورنہ یہ یتیم کی طرح مسکین کو بھی دھکا ہی دے گا۔