سورة الفیل - آیت 3
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور ان پر پرندوں کے جھنڈ پر جھنڈ بھیج دیئے۔ (١)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- ابابیل، پرندے کا نام نہیں ہے، بلکہ اس کے معنی ہیں غول در غول۔