سورة التکاثر - آیت 6
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے۔ (١)
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ قسم محذوف کا جواب ہے یعنی اللہ کی قسم تم جہنم ضرور دیکھو گے یعنی اس کی سزا بھگتو گے۔