سورة التکاثر - آیت 4

ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد معلوم ہوجائے گا (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اس کا انجام عنقریب تم جان لو گے، یہ بطور تاکید دو مرتبہ فرمایا۔