سورة التکاثر - آیت 3

كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

ہرگز نہیں (١) تم عنقریب معلوم کرلو گے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی تم جس تکاثر وتفاخر میں ہو، یہ صحیح نہیں۔