سورة العاديات - آیت 10

وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور سینوں کی پوشیدہ باتیں ظاہر کردی جائیں گی۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* حُصِّلَ، مُيِّزَ وَبُيِّنَ یعنی سینوں کی باتوں کو ظاہر اور کھول دیا جائے گا۔