سورة الزلزلة - آیت 7

فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پس جس نے ذرہ برابر بھی نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا۔ (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* پس وہ اس سے خوش ہوگا۔